@_ayeshasiddiqui: میں کسی کے دامن کے داغ گننے میں کیا وقت گنواؤں؟ یہاں میرا اپنا دامن بھی تو اشکوں سے دھونے کے لائق ہے۔ میزانِ محشر میں صرف میرا نامہ اعمال کھلے گا وہاں کسی اور کے ترازو کا بوجھ مجھے نہیں اٹھانا۔ کون کیا کرتا ہے، یہ اس کا اور خدا کا معاملہ ہے میں کیوں اپنے دل کو لوگوں کے بغض سے میلا کروں ؟ . . . #follow #repost