@nakam_ishaq0: سچی محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں🖤

ناکامِ عِشق🖤
ناکامِ عِشق🖤
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 02 July 2026 18:11:21 GMT
270657
34202
305
1355

Music

Download

Comments

dua5605
dua :
bilkul bhi ni sachi mohabat hi to milti ha
2026-07-03 04:32:57
37
hanii_writes.47
گُل روز :
شاید جو ادھوری رہ جاتی ہیں، وہی سچی محبتیں ہوتی ہیں !
2026-07-20 14:17:48
59
fati____queen
🍫_Chocolate_Queen_🍫 :
caption please
2026-07-03 02:30:30
17
hammadhassan407
حماد حسن✨ :
سچی محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں
2026-07-03 06:30:36
31
jaamqadeerunar
jaam :
@طاھر محمود بھٹی:میں جسم کی طلب لیے کبھی کسی اور در پر نہیں گیا۔ اگر خواہش تھی، تو وہ بھی صرف تیری تھی۔ اگر پیاس تھی، تو وہ بھی تیرے نام کی تھی۔ مجھے کبھی ہجوم نے نہیں لبھایا، کبھی عارضی قربتوں نے آواز نہیں دی۔ میرا دل جانتا تھا کہ محبت کا مطلب ہر چہرے میں سکون ڈھونڈنا نہیں، بلکہ ایک ہی چہرے میں اپنی پوری دنیا دیکھ لینا ہے۔ لوگ کہتے رہے کہ وقت سب کچھ بدل دیتا ہے، مگر وقت میرے دل سے تیرا نام نہ مٹا سکا۔ میں نے اپنی نگاہوں کو وفا کی حد میں رکھا، اپنی خواہشوں کو احترام کی چادر اوڑھا دی، اور اپنی تنہائی کو تیری یاد کا ساتھی بنا لیا۔ ہاں، میں بھی انسان تھا۔ میرے اندر بھی خواہشیں تھیں، میرے دل میں بھی طوفان اٹھتے تھے، مگر میں نے ہر طوفان کو تیری محبت کے ساحل پر خاموش کر دیا۔ کیونکہ میں نہیں چاہتا تھا کہ چند لمحوں کی آسائش برسوں کی سچی محبت پر سایہ بن جائے۔ میری چاہت صرف لفظوں تک محدود نہ تھی، وہ میرے کردار میں بھی تھی، میرے فیصلوں میں بھی، اور میری خاموشیوں میں بھی۔ میں نے اپنے نفس سے بھی یہی کہا کہ اگر محبت سچی ہے، تو اس کا پہلا ثبوت وفاداری ہے۔ اگر کبھی میری روح نے قربت کی دعا مانگی، تو اُس دعا میں بھی صرف تیرا ہی نام شامل تھا۔ مجھے کسی اور کے لمس کی آرزو نہ ہوئی، کیونکہ میری محبت نے میرے دل کو ایک ہی نسبت میں باندھ دیا تھا۔ آج بھی اگر کوئی پوچھے کہ وفا کی تعریف کیا ہے، تو میں تیرا نام لیے بغیر اپنی زندگی کی داستان سنا دوں گا۔ کیونکہ میں نے محبت کو صرف محسوس نہیں کیا، میں نے اسے جیا ہے۔ میں نے تجھے چاہا بھی خلوص سے، اور اپنی ہر خواہش کو تیری نسبت کی امانت سمجھ کر سنبھالے رکھا۔ شاید یہی میری محبت کا سب سے خاموش، مگر سب سے سچا اعتراف ہے: میں جسم کے لیے کہیں اور نہیں گیا، اگر کوئی خواہش تھی، تو وہ بھی صرف تجھ سے تھی۔
2026-08-04 06:29:35
7
hamzatoor877
Hamza Anwar :
انتخاب کسی کا بھی غلط نہیں ہوتا، کیونکہ لوگ ابتدا میں خود کو ہمیشہ بہترین انداز میں پیش کرتے ہیں۔ وہ وہی رویہ، وہی الفاظ اور وہی احساسات دکھاتے ہیں جن کی ہمیں ضرورت ہوتی ہے۔ وقت کے ساتھ جب بناوٹ کے پردے ہٹتے ہیں تو اصل مزاج، ترجیحات اور حقیقت سامنے آتی ہے۔ تب احساس ہوتا ہے کہ مسئلہ انتخاب کا نہیں تھا، بلکہ ہم نے کسی کو اُس روپ میں قبول کر لیا تھا جو ہمیشہ قائم رہنے کے لیے نہیں تھا۔ بعض اوقات انسان نہیں بدلتے، صرف ان کا اصل ❤️🥺 چہرہ وقت کے ساتھ نمایاں ہو جاتا ہے
2026-07-06 12:34:36
9
alone_bo188
𝐀𝐥𝐨𝐧𝐞_𝐛𝐨𝐲 🖤✨ :
*اَب دِل کــی آواز بــھــی ســنــائــی نــہــیــں دیــتــی*💔😞 *شــایــد مــســلــســل ٹــوٹــنــے اور خــامــوش رہــنــے نــے اُسے بــھــی تــھــکــا دیــا ہــے۔*😔🥺 *جــو دِل کــبــھــی ایــک نــام پــر دھــڑکــتــا تــھــا آج وہــی ہــر احــســاس ســے بــےخــبــر ســا ہــو گــیــا ہــے۔*🌫️🥀 *نــہ کــســی ســے گــلــہ بــاقــی ہــے، نــہ کــســی ســے کــوئــی اُمــیــد،*🍁😶 *بــس ایــک عــجــیــب ســی خــامــوشــی ہــے جــو اَنــدر ہــی اَنــدر ســب کــچــھ نــگــلــتــی جــا رہــی ہــے۔*🥺🕊️*کــبــھــی دِل کــی بــاتــیــں دُنــیــا ســے چــھــپــاتــے تــھــے*🌌 *آج دِل ہــی اَپــنــی بــات ہــم ســے چــھــپــا لــیــتــا ہــے۔*🍂😢 ✨🖤
2026-08-05 06:14:15
2
mr.karan281
UDAAS لڑکا ❤️‍🩹🥺 :
بڑی سادگی سے ہو گئے گُم🫠 تیرے راستے، تیرے رابطے اور تم ۔۔۔۔۔!!💔
2026-08-04 17:19:33
7
idreeskhan32145
🏏Cricket_ki_Dunya🏏 :
*ٹوٹ جائے گا تیری مصروفیات کا محل اس وقت❤️‍🩹🥺* *جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نے یہ جہاں چھوڑ دیا 💔🥲*
2026-08-01 18:14:07
5
beera.66
⍣❥𝐁𝐞𝐞𝐫𝐚🦋🕊️ :
الــفــاظ بــہــت اہــمــیــت رکھــتــے ہــیــں🥀 🖋️*دل جــیــت بــھــی لــیــتــے ہــیــں، دل چــیــر بــھــی دیــتــے ہــیــں*❤️‍🩹🥺
2026-08-01 12:40:47
4
ualove702
🇶🇦البلوشی ✌🏻 :
hyee 💔🥺
2026-07-04 18:19:46
4
rana.usama2473
رانـا اســــامـــــہ 758 :
Sound name?????
2026-07-17 21:24:26
4
nabeelkalyar147
Nabeel :
اللا سے دعاہیں کریں تو مل جاتی ہیں صبر کے ساتھ چاہے دس سال صبر کرنا پڑے آخر مل ہی جاتی 🥺
2026-07-27 04:07:02
4
medical_student76
Labi ka hion🍻🪐 :
ناکامِ عِشق
2026-07-03 19:07:59
7
zee89165
fairy 🌷🦢 :
yak trfa mohbbat 🙃
2026-08-06 10:06:20
1
sairoooo_786
hidden_gurll :
توں مار صبر کے تماچے مجھ کو آخر میں نے تجھ سے عشق کیا ہے!
2026-08-04 05:06:14
5
dua5605
dua :
no
2026-07-03 04:32:40
10
kamlanakhan0
💫م :
خیال تیرا بھی جان لیوا ہے مگر😒😢 تیرے خیال سے نکلوں تو جان جاتی ہے🥺🩷
2026-07-09 05:53:24
4
ualove702
🇶🇦البلوشی ✌🏻 :
My favorite song 🥺💔
2026-07-04 18:21:38
4
abdullah.ansari152
ABDULLAH ANSARI :
Nhi rhati agar agya wala muhobat ka like ho 🫠
2026-07-08 07:45:22
4
itx.....meerkhan
💔مــــــیر خـــان بــــلوچ💔 :
hue SoNg
2026-08-03 15:16:25
2
manokha132
M_A_H_N_O_O_R🕊️✨ :
kn kehta h agr mohabbt suchii huu twww taqayamat tk rehtii h 😇❤️
2026-08-04 15:27:05
1
radha1krishna8
Radha🦚❤️ :
jinska Bharosa or yaqeen Allah pr ho na wo na kabhi khali hath rehty hein or na unki mohabbatein adhuri Rehti hein💯💯
2026-08-06 17:30:39
1
hananking70
hananking :
no
2026-07-03 04:17:08
5
To see more videos from user @nakam_ishaq0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About