@sbr_writes: تمہیں بھول جانا ہی بہتر ہے ۔ میں نے اپنی آخری حد تک کوشش کی جہاں تک مجھے لگا، میں کر سکتا تھا ۔ لیکن شاید میں یا تم ایک دوسرے کی منزل نہیں ہیں ۔ اب مجھے آگے بڑھنا ہے، تنہا، اپنے سفر میں تمہیں بھول جانا ہی بہتر ہے ۔ اور تمہیں بھول گیا ۔ شفیق بن رفیق #unfreezemyacount #sbr_writes #views #viarlvideo #sadvibes