@shehreyarkhan713: *ᏂᏗᏒᏕᏂ ᏒᏋᏗᏝᎥᏖᎩ* *جب زہریلے لوگوں کو احساس ہوتا ہے* کہ وہ تمہیں کنٹرول نہیں کر سکتے، تو ان کا "اگلا وار یہ ہوتا ہے کہ وہ دوسروں کی نظر میں تمہاری عزت خراب کر کے تمہیں تکلیف پہنچاتے ہیں۔" ۔وہ باتوں کو توڑ مروڑ کر پیش کریں گے، خود کو مظلوم ثابت کریں گے، اور دوسروں کو قائل کریں گے کہ مسئلہ تم ہو۔ بس اس لیے کہ ان کا کنٹرول تم پر سے ختم ہو گیا ہے...!! *•🎋❤️🩹🍂* #capcut #fyp #foryou #foryoupage #viral