@uswabhatti4: *_"محبت مانگنے سے نہیں ملتی۔ محبت رویوں سے جیتی جاتی ہے۔ جو اپنے اخلاق اور خلوص سے دل جیت لے، وہ خود آپ سے محبت کرنے لگ جاتا ہے۔ کیونکہ محبت لفظوں سے نہیں، عمل سے ملتی ہے"__ __"مانگو گے تو انکار ہو گا، رویہ بدلو گے تو اپنائیت ملے گی۔ محبت الفاظ کی محتاج نہیں، یہ تو عمل سے کمائی جاتی ہے"__ __"انسان مانگنے سے نہیں ملتے، وہ رویوں سے جیتے جاتے ہیں۔ اور جو رشتہ عمل سے نہ سنبھالا جائے، وہ صرف لفظوں سے نہیں نبھتا۔ #unfreezemyacount #fypシ゚viral #viralvideo #fypppppppppppppp