⚜️🚩:کہتے ہیں محبت تین طرح کی ہوتی ہے ،،،
ایک ، وہ جو آپ کو ملا اور بس قبول کر لیا یہ ہوتے ہیں نصیب
دوسری ، وہ جسے اپنے چاہا وہ انسان آپ کو مل گیا یہ ہوتے ہیں مقدر
اور ،تیسری،محبت وہ ہوتی ہے کہ آپ کو پتا بھی ہوتا ہے کہ آپ اس انسان کو حاصل نہیں کر پاؤ گے پھر بھی اس انسان سے دل و جان سے محبت کرتے رہنا اور اسے کہتے ہیں عشق ،،😢
2026-07-02 20:41:45
2
😞bilal tanha 😞 :
waly jary 😳😳
2026-07-03 09:14:54
1
To see more videos from user @muhammad.afridi332, please go to the Tikwm
homepage.