@aimalkwali: اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کی وزیرِ اعلیٰ بلوچستان، میر سرفراز بگٹی سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، قومی یکجہتی، امن و امان، بین الصوبائی ہم آہنگی اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ #ANP | #AimalWaliKhan | #AwamiNationalParty