@_sarkhail_: الحمدللہ! نامزد امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی حلقہ کھاوڑہ، راجہ ثاقب مجید صاحب (پاکستان مسلم لیگ (ن)) کی یونین کونسل جھنڈگراں آمد کے موقع پر مختلف سیاسی پروگرامز، کارنر میٹنگز اور عوامی ملاقاتوں کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر علاقے کے معززین، نوجوانوں اور مختلف برادریوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی اور متعدد شخصیات نے راجہ حق مجید صاحب کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کی۔ عوام کے شاندار استقبال، بھرپور جوش و جذبے اور محبت نے اس بات کا ثبوت دیا کہ عوام ترقی، خدمت اور خوشحالی کی سیاست کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ان شاء اللہ، عوام کی حمایت اور اعتماد سے حلقہ تھاوڑا میں ترقی کا سفر مزید تیزی سے جاری رہے گا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) زندہ باد راجہ ثاقب مجید صاحب زندہ باد

سرخیل مجیدراجہ
سرخیل مجیدراجہ
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 02 July 2026 20:03:31 GMT
507
77
9
8

Music

Download

Comments

rajamuzamal724
مزمل راجا ✨ فخرے کھاوڑہ :
,👍👍👍. Saqib majeed raja
2026-07-02 20:22:41
0
raja_nasir5258
raja nasir1477 :
👍👍👍 Saqib Majeed Raja
2026-07-02 20:10:30
0
chmuhammadnadeem13
CH Muhammad Nadeem :
♥️♥️♥️
2026-07-02 21:03:07
0
rajasiraj786
@rajasiraj786 :
🥰🥰🥰
2026-07-02 20:25:23
0
raja.bilal60
راجہ بلال🖤 :
🥰🥰🥰
2026-07-02 20:10:10
0
raja.bilal60
راجہ بلال🖤 :
❣️❣️❣️
2026-07-02 20:09:39
0
wajidabbasi936
Wajid Abbasi 🦋 :
💕
2026-07-02 21:38:55
0
To see more videos from user @_sarkhail_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About