@kaptankakhiladi0111: چیف جسٹس صاحب ہم منگل کو عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل جاتے ہیں ، گرمی کی شدت ہوتی ہے، اگر وہاں قیدیوں کے ورثاء کیلئے انتظار گاہ کا انتظام نہیں کرنا تو " اڈیالہ کے باہر عمران خان کی بہنوں پر شیلنگ اور واٹر کینن سے حملہ تو نا کیا کریں " وزیر اعلٰی سہیل آفریدی #fyp #fypシ #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok #imrankhanpti