@khankakhiladi1: یہ کنٹینر کبھی عمران خان کی رہائی کی امید کی علامت تھا، مگر آج حالات دیکھ کر دل اداس ہو جاتا ہے۔ جن کے خلاف مزاحمت کا اعلان تھا، آج انہی کے ساتھ بیٹھنے کی خبریں بہت سے کارکنوں کے لیے مایوسی کا باعث ہیں۔ 💔#noorkhan🇧🇫🔥✌️ #foryoupage #khankakhiladi🏏 #videoviral #teamkaptantiktok