@mh_.syn: "اسلام نے ہمیں رشتوں کو نبھانے کا درس دیا ہے، خود کو ذلیل کروانے کا نہیں۔ جو شخص آپ کی عزت نفس کو کچل دے اور آپ کے ذہنی سکون کو تباہ کر دے، اس سے کنارہ کشی اختیار کر لینا بھی ایک قسم کا صبر اور صدقہ ہے۔"🤍 #feelistic #unfrezzmyaccount #trendingvideo #repost #foryoupage