@mem.liife: #فطور #explore #goodvibes

مُنيره | UGC 📸
مُنيره | UGC 📸
Open In TikTok:
Region: SA
Thursday 02 July 2026 23:41:03 GMT
1368
90
5
9

Music

Download

Comments

fatimah3li23
فاطمة🍂🤎 :
جمال الكونسول مع البنش من وين اذا ممكن ؟
2026-07-05 12:02:30
0
li_xw3
H :
من وين الابجوره
2026-07-03 18:36:44
0
fajerdxx251
فجر☕️ :
راحه 💓💓
2026-07-03 23:24:34
0
vloghanan
مدونة حنان ✨ :
اناقة الترتيب 🥰
2026-07-03 06:00:41
0
iiivn8
حنان|ugc🤳 :
💓💓💓
2026-07-03 01:45:10
0
To see more videos from user @mem.liife, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

محبوب کی خوشبو سے کوئی چیز موازنہ نہیں کر سکتی چاہے پورے فرانس کو عطر کی شیشی میں نچوڑا جائے چاہے دنیا بھر کے باغوں کے پھول ایک جگہ سجا دیے جائیں چاہے عنبر، مشک عود اور گلاب کی ساری مہکیں ہوا کے دامن میں بھر کر میرے گرد بکھیر دی جائیں پھر بھی وہ بات کہاں جو تیرے وجود کی خوشبو میں ہے۔ وہ خوشبو جو کسی بازار میں نہیں ملتی کسی دکان کی زینت نہیں بنتی کسی شیشی میں قید نہیں کی جا سکتی وہ تو بس تیرے نام کے ساتھ جڑی ہوئی ایک دعا ہے جو میرے دل کے صحن میں خاموشی سے اترتی ہے اور روح کے دریچوں کو روشن کر جاتی ہے۔ میں نے بارش میں بھیگتی مٹی کی مہک کو محسوس کیا ہے رات کی رانی کے کھلنے کا منظر بھی دیکھا ہے صبح کے پھولوں سے اٹھتی خوشبو بھی سونگھی ہے مگر تیرے قرب کی مہک کے آگے یہ سب جیسی مدھم سی یادیں لگتی ہیں۔ تیری گردن سے اترتی ہوئی خوشبو کسی خوشبو کا نام نہیں یہ تو محبت کا وہ راز ہے جو صرف عاشق کے دل پر کھلتا ہے۔ یہ وہ احساس ہے جو سانسوں میں اتر کر دل کی دھڑکنوں کو نغمہ بنا دیتا ہے۔ کبھی تیرے گزرنے کے بعد بھی ہوا دیر تک تیرے ہونے کی گواہی دیتی ہے اور میں ان بکھرے ہوئے لمحوں کو سمیٹتے ہوئے یوں محسوس کرتا ہوں جیسے وقت تھم گیا ہو جیسے دنیا کی ساری رونقیں ایک طرف ہوں اور تیری خوشبو ایک طرف محبوب اگر واقعی خوشبوؤں کا کوئی بادشاہ ہوتا تو وہ بھی تیرے وجود کے آگے سر جھکا دیتا کیونکہ محبت کی مہک وہ دولت ہے جسے نہ بنایا جا سکتا ہے، نہ چرایا جا سکتا ہے بس یہی سچ ہے کہ پورے فرانس کے عطر بھی مل جائیں تو بھی تیرے وجود کی خوشبو کا قرض ادا نہیں کر سکتے۔ #zouqeishqofficial #foryou #foryoupage #viral #fyp

About