@xbroken005: زندگی کی سب سے بڑی سچائی یہی ہے کہ ہم سب اندر سے ایک جیسے ہی ہیں، تھوڑے ٹوٹے ہوئے، تھوڑے ادھورے، اور بہت زیادہ کسی ایک سچے احساس کے منتظر، مگر یہ بات ہم کبھی مانتے نہیں، بس مسکراتے رہتے ہیں، اور وقت گزارتے رہتے ہیں🙂❤️🩹 #foruyou #fypviral🖤tiktok #fypppppppppppppp #asthetic #poetry @TikTok