*💔 تکلیف تو ہوتی ہے یار پر کیا کریں🥀😢👉🏻*
*🪔ہم کسی کو زبردستی اپنا تو نہیں بنا سکتے 💔😭👉🏻*
2026-07-03 05:50:24
7
Ch Toheed Wajid Gujar 🇵🇰🇬🇧 :
دنیا کی کوئی بھی دعا انسان پر اثر نہیں دکھا سکتی جسے کا زہنی سکون کسی انسان سے وابستہ ہو💔
2026-07-03 04:02:40
9
saitح Arسlaن :
right sId
2026-07-03 15:16:24
0
💞✨ملک وجاہت مصطفئ💞✨ :
: زیادہ سوچنا انسان کو تھکا دیتا ہے، اس لیے بس دعا کرو اور سب کچھ اپنے رب العالمین پر چھوڑ دو، جو اتنی وسیع کائنات کا نظام چلا رہا ہے، تو کیا اسے تم نظر نہیں آتے؟ کیا وہ تمہاری بے بسی کو نہیں دیکھتا؟ کیا تمہیں ایسا لگتا ہے کہ وہ تمہیں بے سہارا چھوڑ دے گا؟ کیا وہ تمہاری زندگی کو بے رنگ رہنے دے گا؟ بس اپنے رب پر پختہ یقین رکھو، وہ تمہاری زندگی کو تمہاری پسند چیزوں سے سجا دے گا اور تمہاری ہر دعا پر "کُن" کہہ دے گا۔ ان شاء اللہ۔ ❤️
2026-07-03 06:33:27
2
Ghulam Hussain :
😢😢😢😢😢 good
2026-07-03 02:26:41
1
ازل سے بدنصیب :
🥺:تیری محبت کے یتیم کیے ہوئے ہم 😔
ساری عمر بھٹکتیں گئے لاوارثوں کی طرح
2026-07-03 01:37:09
3
Anas Gurmani 1637 :
زندگی جیسے جلانی تھی جلا دی ہم نے۔۔۔
دھویں پہ بحث کیسی، راکھ سے شکوہ کیا۔۔۔ 🥺
2026-07-03 01:03:13
4
گدائے مصطفی ہوں میں@3134 :
*وہ شخص آج بھی دل میں زندہ ہے،*❤️🩹😔
*جسے قسمت نے ہم سے بہت دور کر دیا 💔😭*
*Mr. P
2026-07-03 06:20:38
3
♥️:الحمدللہ میں بہت خوش ہوں :
@♥️:الحمدللہ میں بہت خوش ہوں:میں پا نہ سکا آج تک اس خلش سے چٹھکارا! محسن
وہ مجھے جیت بھی سکتا تھا! مگر ہارا کیوں؟؟؟
2026-07-03 05:47:38
2
Khalid Qatar :
g Right❤️👌👌❤️
2026-07-03 17:01:03
0
Zahid Ameer Mona :
level💞
2026-07-03 02:40:26
1
🫠🖤 :
right
2026-07-03 01:55:58
1
Umar hayat :
hi 💔💔
2026-07-03 02:19:35
1
ali :
2026-07-03 01:45:47
1
Irfan Akbar :
to good bae to good 👍🥰👏👏
2026-07-03 01:35:54
1
سلطان مغل ⚖️ :
osy has hi samja tha na jany wo kun esa kr gya. osy. to sub pata thaa
2026-07-03 14:16:43
0
Muhammad :
no trust this world
2026-07-03 14:57:14
0
jani :
right
2026-07-03 02:13:41
0
Bhai Sufyan 😎 :
کیا تمہیں پتا ہے اقبال نے شکوہ کیا تھا اپنے رب سے 😳💔
2026-07-03 07:37:53
1
Zahid Ameer Mona :
جدائی کیوں دلوں کو اور بھی نزدیک لاتی ہے
بچھڑ کر کیوں زیادہ پیار کا احساس ہوتا ہے
2026-07-03 02:39:07
2
Suleman Khan :
سننے والے بھی تو ہونے چاہیے شکوے
2026-07-03 04:06:01
1
Malik Junaid :
Absolutely right stay blessed nusrat fateh Ali Khan greatest qawal worldwide ever big respect for him rip 🥰
2026-07-03 17:30:32
0
peer Tariq Bodla :
@ازل سے بدنصیب:🥺:تیری محبت کے یتیم کیے ہوئے ہم 😔
ساری عمر بھٹکتیں گئے لاوارثوں کی طرح ❤️❤️🥰
2026-07-03 17:36:46
0
Asif Ali :
bilkul
2026-07-03 17:20:52
0
To see more videos from user @maryam.fatima9934, please go to the Tikwm
homepage.