@chfatehullahnawaz: #digital #tiktok #flypシ #standwithkashmir #havelilakha سٹریٹ بزرگوار حافظ لیاقت لودھی والی کے آغاز کے کارنر پہ،ایک شخص جاں بحق مقامی پولیس مصروفِ تفتیش تیزرفتار گاڑی کو گوہر گلاس ہاوّس کا کمسن بیٹا ڈرائیوو کررہاتھا اور گاڑی رینٹ پہ لی گئ ہے۔