@hurfemuhabat: مجھ میں احساس کی بیماری شروع سے رہی ہے میری یہی کوشش رہی ہے جو لوگ میری زندگی میں میں انہیں خوش رکھ سکوں اپنی ساری کی ساری محبت نچھاور کر دوں اور کوشش کروں بس میں انہیں ٹوٹنے نہ دوں ایسا کرتے کرتے خود اس قدر ٹوٹ گئی کہ خود کو خود میں تلاش کرتی ہوں سچ کہوں تو خود سے بیزار ہو گئی ہوں #foryourpage #viralcontent #foryoupage❤️❤️ #viralcontent #foryourpage