@aestheticthoughts1234: اللہ کرے آپ کو وہ محرم ملے جو ۔۔۔ آپ کے ذہنی سکون کو تباہ نہ ہونے دے جس کے لیے آپ کی خوشی، آپکا سکون بہت معنی رکھتا ہو جو آپ کے آگے جھکنے میں شرم محسوس نہ کرےجس کو اپنی انا سے بڑھ کر آپ عزیز ہو جو آپ کو اللہ کے قریب کردے جو آپ کے لیے سارے جہان سے لڑنے کا حوصلہ رکھتا ہوں #ameen🤲🏻✨💖 #onthisday✨ #foryoupage❤️❤️ #🌷🥀❣️✨😊😇🌹
🤲:🤲 یا اللہ پاک میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اگر وہ میرے نصیب میں بہتر نہیں تـــو بہترین بناکر عطا کرے جیتنی آ زمائش رکاوٹیں ہیں سب ختم ہو جائے اور ہم دونوں کے فیملی راضی ہو جائے آمیـــــــــــــــــن ثم آمین40لوگ آمین بولتے جائے :یا اللّه میں تیرے کن کے انتظار میں ہوں یا اللّه تو تو رحمٰن ہے میری مشکل کو آسان کر تو تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللّه تو تو نا ممکن کو ممکن کرنے والا ہے یااللّه تجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتا ہوں 🙏🙏🙏
معجزہ کر میرے اللّه میرے محبت کو میرا محرم بنا دے آمین ثم آمین 🤲🤲