🥰:اگر کوئی مجھ سے پوچھے دنیا میں سب سے بری چیز کیا ہے تو میں کہوں گی " بے بسی" جب انسان بے بس ہوتا ہے وہ صبر تو کر لیتا ہے لیکن وہ اسے ہی پتہ ہوتا ہے کہ کیسے کر رہا ہے 🖤
2026-07-03 10:17:29
1
malikadilhassan302 :
ہاےےےےےےے 😞😞
ہم محبت میں ہارے لوگوں کی غلط فہمیاں
اس کو بھی یاد تو آتی ہو گی نا
آ خر اس نے بھی تو محبت کی تھی😞
2026-07-03 03:47:13
2
Shamsher RS :
🕳️🥀خیال آتا ہے تیرا ہر مصروفیت میں🥀
🕳️❤️🩹فرست میں تو تیری یادوں سے ہی فرست نہیں ملتی🥹💔🥀