@silent42174: میری محبت کم نہ تھی مگر جیب خالی تھی، شاید اسی لیے وہ بات بات پہ ناراض ہونے لگی۔ 💔 ✨ کچھ رشتے دل سے نہیں… حالات سے ہار جاتے ہیں۔ 😔 محبت سچی ہو تو بھی کبھی کافی نہیں ہوتی۔ 💞 Love failed… not because of feelings, but circumstances. 🌹 اس نے کمی میری نہیں… میری حالت کی دیکھی۔ 🤍 دل امیر تھا میرا… بس قسمت غریب نکلی۔ #viralpoetry #lines #brokenheart💔 #foryoupage #growmyaccount