@adv.akhtarkhan.pti: "کتنا فکر مند لیڈر ہے، جس نے ہمیشہ اپنی ذات نہیں بلکہ ملک اور قوم کی بات کی۔ 🇵🇰 'اگر کسی نے میرا ذاتی نقصان کیا ہوتا تو شاید میں معاف کر دیتا، لیکن جو قوم کا پیسہ لوٹتے ہیں، جو پاکستان کے عوام کا حق کھاتے ہیں، انہیں کبھی معاف نہیں کر سکتا۔' یہ صرف ایک سیاستدان کی بات نہیں، بلکہ ایک ایسے لیڈر کی آواز ہے جو پاکستان کے عوام کے حق اور مستقبل کے لیے کھڑا رہا۔ فیصلہ آپ کریں، کیا قوم کا لوٹا ہوا سرمایہ معاف کیا جا سکتا ہے؟