@raja.4111: شوکت نواز میر کی رہائی کے لیے آواز بلند کریں۔ آئیں اپنے وطن، اپنے حق اور انصاف کے لیے پرامن انداز میں متحد رہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے وطن کی حفاظت فرمائے اور ہر بے گناہ کو انصاف نصیب کرے۔ آمین۔ 🤲 #ShoqatNawazMir #JusticeForShoqatMir #Kashmir #AzadKashmir #StandForJustice