@dhsydudygs: اور پھر وہ شخص بھی کھو دیا میں نے، جس کی وجہ سے تھوڑی بہت خوشی حاصل ہوتی تھی... 🫠❤️🩹 وہ جو چند لمحوں کے لیے ہی سہی، میرے چہرے پر مسکراہٹ لے آتا تھا۔ اب خوشی بھی آتی ہے تو ادھوری لگتی ہے، جیسے کسی کمی کا احساس ساتھ لے کر آتی ہو۔ کچھ لوگ زندگی میں بہت دیر کے لیے نہیں آتے، مگر جاتے ہوئے بہت کچھ خالی کر جاتے ہیں۔ وہ شخص چلا گیا، مگر اس کی دی ہوئی چند خوشیاں آج بھی یاد رہتی ہیں۔ 🥀
اور پھر وہ شخص بھی کھو دیا میں نے ... جس کی وجہ سے تھوڑی بہت خوشی حاصل ہوتی تھی
وہ جو چند لمحوں کے لیے ہی سہی میرے چہرے پر مسکراہٹ لے آتا تھا۔
اب خوشی بھی آتی ہے تو ادھوری لگتی ہے جیسے کسی کمی کا احساس ساتھ لے کر آتی ہو۔
کچھ لوگ زندگی میں بہت دیر کے لیے نہیں آتے مگر جاتے ہوئے بہت کچھ خالی کر جاتے ہیں۔
،وہ شخص چلا گیا مگر اس کی دی ہوئی چند خوشیاں آج بھی یاد رہتی ہیں۔
2026-07-03 15:43:15
15
Maryam Khan :
اور یہ خوشی جب غم میں بدل جائے تو انسان ٹوٹ جاتا ہے 💔
2026-07-18 05:46:31
8
میں لاڈلی اپنی چھوٹی بہن کی 🥰 :
caption plz
2026-07-03 13:24:28
7
S࿐ :
nice song🖤
2026-07-03 10:50:19
13
منافقوں سے دور happy life 🤭❤️ :
نہیں dear جب آپ مخلص ہو 💓 صاف ہے،🫴🫴💓 لوگوں کو آپ نہیں آپ کو لوگ کھو دیتے ہیں 🙂↔️خوش رہو 😊🙂↔️
2026-07-03 11:56:02
13
innocent queen ✨ :
par janay Waly chaly janaty Hain .. ruhktay nahi hai 🙃🥲
2026-07-18 11:50:00
5
𝑨𝒕𝒕𝒊𝒕𝒖𝒅𝒆𝒑𝒓𝒊𝒏𝒄𝒆𝒔 :
اور پھر وہ شخص بھی کھو دیامیں نے
جس کی وجھ سے تھوڑی بہت امید اور خوشی تھی مجھے
2026-07-06 15:54:51
9
❥么AHMムD☙ :
same
2026-07-03 09:45:15
12
$.i.l.e.n.t༎ຶ❥ :
€ptn type..🫠✨
2026-07-16 22:08:53
3
💔Broken heart girls💔 :
g bilkul 💔
2026-07-04 17:40:27
5
Ya$iRkHaNi❤️🩹 :
جن سے روحیں وابستہ ہو جائیں پھر ان سے دل بھرا نہیں کرتے
Yasir khani ❤️🔥❤️🔥❤️🔥
2026-07-06 16:37:20
8
noor :
my favorite songs ❤️❤️❤️❤️🥰🥰
2026-07-04 07:52:22
5
Princes Mirha spain🇪🇸🇪🇸 :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-09 17:45:08
3
Maham Noor 🇬🇧 :
2026-07-18 06:18:18
2
mahi :
😢😢کھو بھلے ہی دوں لیکن کبھی اسے اپنے دل سے نکال نہیں پاؤں گی کیونکہ میرا ان سے رِشتہ روح کا ہے
2026-07-08 13:16:02
6
yaram kazmi🩶💫 :
Ye dunya h Miss yaha asa hi hoga
2026-07-03 13:23:40
8
SyAd zadi 💗 :
heyeee 🥺
2026-07-18 10:26:29
3
شانی دُگل👀🖤 :
بھولا تو دیتے تُجھے پر"❤️🩹🥀
"تیرے لیے زندگی کا ایک اہم حصہ لگایا ہے"😶🌫️🫠
2026-07-20 02:28:38
4
maria latif :
Bilkul
2026-07-06 10:26:14
4
💜🌺Dream Royal🌺✨ :
hmm🧐
2026-07-05 04:10:08
4
Alone Girl :
Jo jine ki waja tha😭
2026-07-04 18:00:44
5
mano💕 :
same 🥺🥺
2026-07-05 19:41:43
4
Little Monster💀👻 :
congratulations
2026-07-17 15:23:57
3
mano :
seachi yr 🥹
2026-07-06 10:47:47
4
To see more videos from user @dhsydudygs, please go to the Tikwm
homepage.