@14fatma804: *صحافی حامد میر کا انکشاف ۔* *فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے انہوں نے کہا ہے میری ریٹائرمنٹ کے بعد بھی عمران خان جیل سے رہا نہیں ہو سکتا جب تک اسٹیبلشمنٹ کو وہ یہ باور نہیں کروا دیتا کہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ نہیں کاٹے جائیں گے کیونکہ عمران حکومت میں آتے ہی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ پاؤں مکمل کاٹ دے گا۔*#tarding_song_viral_video #unfrezzmyaccount #garowmyaccount #fvp #faryoupage @Imran Khan Official