@alisharanaofficial: عنوان: لڑکی اور لڑکے کی سوچ میں 😔🥹فرق۔ ہم لڑکے جو ہوتے ہیں نہ وہ لڑکیوں کو اپنا 100 فیصد دیتے ہیں لیکن ان کو اگر کوئی اور مل جاۓ تو یہ ہمیں بھول جاتی ہیں لڑکا ےمتو پہلے سے ہی بدنام ہے اس نے کبھی بھی اک لڑکی سے پیار نہیں کیا۔ اور جو لڑکیاں ہوتی ہے وہ پتہ نہیں سچی محبت کو کیسے اک لمحے میں غلط کر کے چھوڑ جاتی ہیں۔ اصل میں وہ چھوڑتی نہیں یہ ان کی عادت ہے اک کے بعد دوسرے سے محبت کر کے اس سے بے وفائی کرنا۔ ہم تو یہ مانتے ہیں کہ ہم نے کبھی بھی اک لڑکی کی خواہش نہیں رکھی لیکن لڑکی کو بھی یہ چاہیے کہ وہ لڑکے کو اپنا 100 فیصد دے تا کہ وہ اس کے ساتھ خوش رہ سکے۔ لیکن اگر لڑکی ہی چھوڑ جاۓ گی تو لڑکے تو پھر آگے بھاگے گیں ہی نا۔ لیکن اگر لڑکے کو سچی محبت ہو جاۓ نا تو کسی اور کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھتا۔ لہذا دونوں کو چاہیے کہ وہ ایک دوسرے سے محبت کرنے سیکھیں اگر دونوں میں محبت ہو گی تو کوئی کسی کو نہیں چھوڑے گا۔🥹🫠 #unfreezemyacount #underreview #supportaccount #viraltiktok #sadpoetry