@asiframzanmadni6372: #onthisday مزار بی بی پاکدامن کی حقیقت #foryou #viralvideo #tiktok #trending

Asif Ramzan Qadri
Asif Ramzan Qadri
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 03 July 2026 05:20:15 GMT
334002
13809
343
2499

Music

Download

Comments

muhammad.azeem.mu8
Stranger's :
ماشاءاللہ الحمدللہ ہمارا تعلق اس گھرانے سے ہے جہاں ہمیں ابوبکرؓ، عمرؓ، عثمانؓ علیؓ اور دیگر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم سے محبت کرنا سکھائی گئی ہے
2026-07-03 23:16:55
301
naqashshabbiri640
Naqash Shabbiri :
بات آپکی درست ہے لیکن میری منت وہاں پوری ہوئی دو۔ بار اس پر روشنی ڈالیں۔ میں اہل سنت والجماعت سے تعلق رکھتا ہوں
2026-07-04 09:19:34
52
sf..n.f2
🌹F.♥️S♥️🌹 :
Kya ye such..h
2026-07-05 02:24:49
0
khantiktok587
Kahn ji :
میں اہلسنت سے ہوں نوکر ہوں بی بی سیدہ پاک دامن کا 🙏
2026-07-04 16:21:40
56
azeemabbashashmi
Azeem hashmi :
مجھے نہیں پتا کہ بی بی پاک دامن حضرت رقیہ اس جگہ پر مزار ہے یا نہیں مگر جو لوگ یہ سمجھ کر جاتے ہیں کہ یہ حضرت رقیہ کا مزار ہے میرا یقین ہے کہ ان لوگوں کو بی بی کے مزار کی زیارت ہو جاتی ہے کیونکہ وہاں جو بھی جا رہا ہے اہل بیت کی محبت میں جا رہا ہے
2026-07-04 10:04:25
46
hussnainraza6883
husnain512 :
data shab k bary me kia kihal he
2026-07-04 05:43:11
22
arshadalibaig50
Arshad ali baig :
میرے لیے اللّٰہ تعالیٰ اور کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ہی کافی ہے
2026-07-04 16:24:01
23
ubeerfatima27
♥‿♥ *Mughal* :
مُجھے پتہ تھا نہیں تو میں ضرور حاضری دیتی وہاں ۔۔۔ جب کے داتا دربار کئی بار حاضری ہوئی ہے الحمد اللہ عزوجل 😇
2026-07-03 23:24:33
57
altaf_hussain97
꧁༺A͓̽L͓̽T͓̽A͓̽F͓̽༻꧂ :
اہل بیت کے ہم نوکر ہیں۔لیکن مولانا کی بات بھی ٹھک ھے۔وھاں سے اتنا لمبا سفر اکیلی خواتین کے لیے مشکل تھا ۔میں اپنے بھائیوں سے درخواست کروں گا کہ کسی بھی بات کا جواب دلیل اور حوالہ جات سےدیا جاتا ھے نہ کہ بدکلامی سے۔اگر کسی کے پاس کوئی حوالہ یا دلیل ہے تو دیا کریں۔
2026-07-04 10:10:09
14
abdullahtoor022
abdullahtoor022 :
محترمہ بی بی پاک دامن سرکار پر میری جان بھی قربان میں بھی اس ہستی کا تہ دل سے عقیدت مند ہوں
2026-07-04 07:55:03
34
haiderkazmig512
Haider Kazmig512 :
ہمارا تم سے کوئی تعلق نہیں Hum ap ka dard smjty hn
2026-07-04 08:29:53
16
shabazansarisha41
Shahbaz ansari 41 :
ماشاءاللہ بہت اچھی باتیں کی ہیں ۔اسی طرح عقیدہ اہلسنت کو آ گاہ کریں ۔
2026-07-04 02:23:03
51
sami_shah49
Syed Abdul Sami :
حق چار یار
2026-07-04 03:04:58
22
user9439910761358
Shukar Ulla :
beshak beshak
2026-07-04 03:05:50
3
haadihaadimalik
Malik haider :
am agree
2026-07-04 16:31:13
0
yousaf0784
Yousaf :
Absolutely Right 💯
2026-07-04 10:30:06
0
asadullha18
asad :
2026-07-04 08:23:17
7
superstarlhr
Usman Virk Editor Sultan Virk :
ہمارا تم سے کوئی تعلق نہیں
2026-07-04 08:27:26
17
lady.queen.2727
Queen 👑 :
2026-07-04 10:16:55
6
bilal.raza934
bilal Raza Attari M2526 :
بھائی نے سچ کہا ہے میں نے خود بھی اسی طرح ہی پڑھا ہے
2026-07-03 18:45:22
45
shahid.mehmood.mug
Shahid Mehmood Mughal :
100%
2026-07-04 01:29:30
9
abid.hussain.qure1
Abid Hussain Qureshi :
aap jo b ho aesy bat nahi karty aap galat ho ALLAH aap ko haidiyat dey
2026-07-04 03:41:15
6
To see more videos from user @asiframzanmadni6372, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About