@dawoodkhanjatoiofficial: محمد داؤد خان جتوئی (ایم پی اے حلقہ پی پی 273) پنجاب اسمبلی میں جنوبی پنجاب خاص طور پر مظفرگڑھ اور اپنے حلقہ کی بہتری کیلئے بھرپور آواز اٹھاتے ہوئے۔#CapCut #jatoibaloch👑 #dawoodkhanjatoi #onthisday
allah paak sallamat rakhy humary leader ko🤗🤗🥰🥰🥰❤️❤️❤️khan g🤗🤗
2026-07-03 12:52:14
1
Shahzad Khan :
dawood khan to wake shair hi
2026-08-20 16:22:12
0
Muhammad Alam :
بس علاقے کے لیے ایوان میں بات کرنی ہے علاقے میں کچھ کام نہیں دکھانا
2026-08-22 20:53:02
0
ray suıeman alipur 🥷🥷🌆🏙️🌆 :
Weldon good word sardar Dawood khan jatao great leader umay muslima ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲allah pak hamesha salamt rakhy ameen 🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-14 14:20:18
1
M Farman Sahil :
sardar sahib great speech
2026-07-03 06:22:22
0
🦾مخلص بھیراااا🦾 :
شیر دل لیڈر سردار محمد داؤد خان ✌
2026-08-20 02:29:40
0
Imtaz hussan :
ماشاءاللہ سردار محمد داؤد خان جتوئی
2026-07-03 05:46:18
0
meer🦅majid🦁official😎 :
Good good 🥰🥰🥰🥰🥺🥺🥺
2026-08-24 22:11:51
0
Msaijd :
🥰🥰
2026-07-03 09:02:33
1
Muhammad Asif phalwan 786 :
mashallah
2026-07-28 17:30:27
0
M.OrhaaN KhaN RS :
MashaAllha
2026-08-07 14:27:20
0
khaliQ WaiNs 😎 :
Masallah
2026-08-02 07:12:24
0
shahid :
2026-08-08 10:58:06
0
مهرة مهرة :
🥰
2026-08-31 04:56:13
0
.👑𝖥𝖺𝗂𝗌𝖺𝗅 𝖬𝖺𝗅𝗂𝗄👑. :
Good
2026-09-18 21:00:00
0
Rana Javead :
jeo,khan,sadky
2026-07-03 05:47:00
0
Dil shad sial 786 :
2026-07-03 08:20:50
0
TaHir_Laskani🌏 :
ماشاءاللہ، سردار صاحب نے بہت اچھی بریفنگ دی۔
عرصۂ دراز سے اس پل کا معاملہ زیرِ بحث ہے۔ سردار عبد القیوم خان جتوئی نے بھی اپنے دورِ حکومت (ضلعی ناظم) میں اس پل کے لیے آواز اٹھائی تھی، لیکن حکومت ختم ہونے کے بعد ایک سیاست دان نے اقتدار میں آتے ہی یہ منصوبہ اس شرط پر رکوا دیا کہ اس کا کریڈٹ صرف مجھے ملنا چاہیے۔
اگر یہ پل تعمیر ہو جائے تو کروڑوں روپے کے نقصانات اور اضافی اخراجات سے بچا جا سکتا ہے۔ جنوبی پنجاب پہلے ہی پسماندہ ترین علاقوں میں شمار ہوتا ہے۔ اس منصوبے سے بے روزگار نوجوانوں کو روزگار کے مواقع ملیں گے، طلبہ کو تعلیمی سہولت، مریضوں کو بروقت ہسپتال پہنچانے میں آسانی، دریائی آبادیوں کو آمدورفت کی بہتر سہولت، جبکہ وقت اور اخراجات دونوں میں نمایاں بچت ہوگی۔
ضلع راجن پور اور ضلع مظفرگڑھ عرصۂ دراز سے بنیادی سہولیات کی کمی کا شکار ہیں۔ نہ معیاری یونیورسٹیاں، نہ بڑے ہسپتال، نہ بہتر تعلیمی مواقع اور نہ ہی مناسب سڑکوں کا نظام۔
1977 سے 2026 تک متعدد بڑے سیلاب آ چکے ہیں۔ دریائے سندھ اور دریائے چناب کے کنارے آباد لوگوں نے ہر سال شدید مشکلات کا سامنا کیا ہے۔ سیلابوں سے ہزاروں ایکڑ زرعی اراضی دریا برد ہوئی، بہت سے خاندان نقل مکانی پر مجبور ہوئے اور قیمتی جانیں بھی ضائع ہوئیں۔
مزید یہ کہ آلودہ پانی بھی ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے۔ پینے کے پانی کا TDS خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے، جس کی وجہ سے انسانوں اور مویشیوں کی صحت متاثر ہو رہی ہے۔
خدارا ہماری پنجاب حکومت سے اپیل ہے کہ ان اہم مسائل کو سنجیدگی سے زیرِ غور لایا جائے اور پل کے منصوبے کو جلد از جلد پایۂ تکمیل تک پہنچایا جائے۔
ماشاءاللہ، بہت خوب۔
عوامی لیڈر
#محمد_داود_خان_جتوئی_صاحب
2026-07-03 11:26:13
0
مهرة مهرة :
🥰🥰🥰
2026-08-31 04:55:17
0
✨M.TANVEER KHAN✨😎 :
🥰🥰🥰
2026-08-30 05:29:34
0
9⃣💲فاروق احمد خان جتوئ بلوچ9⃣ :
🥰🥰🥰
2026-07-03 05:25:15
0
To see more videos from user @dawoodkhanjatoiofficial, please go to the Tikwm
homepage.