@kashif.t5: پاکستان بمقابلہ انڈیا – ایشین گیمز 2026 ٹی20 اسکواڈز 🏏🇵🇰🇮🇳 کیا پاکستان کی یہ نوجوان ٹیم ایشین گیمز 2026 میں انڈیا کو شکست دے سکتی ہے؟ انڈیا تجربے اور مضبوط بولنگ اٹیک کے باعث فیورٹ دکھائی دیتا ہے، لیکن پاکستان کے پاس بھی صائم ایوب، صاحبزادہ فرحان، عبدالسماد، ابرار احمد اور سفیان مقیم جیسے میچ ونرز موجود ہیں جو کسی بھی دن مقابلے کا رخ بدل سکتے ہیں۔ #cricketking #cricketlover😘🏏 #viewsproblem😭 #repost #unfreezemyaccount🙏🙏