ہاے صدقے جاو بہت ہی خوبصورت بات کی ہے 😭😭😭😭😭😭😭😭😭کاش یہ سب سمجھ جاے🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2026-07-03 16:06:14
3
ع 🖤 :
hay kia hi acha h 🖤
2026-07-03 06:10:42
2
پنڈاں _آلے :
right 👍
2026-07-03 15:14:26
0
Fatima Mudassar :
Kash ye baat sub ko smajh Ajay...bht he gehri baat hai...
2026-07-03 18:49:57
1
M Ibrar Mughal :
beshaq ✅️
2026-07-04 03:58:22
0
Fazil Ahmad :
book kahan se mil jaegi
2026-07-03 06:59:02
0
amanabibi44 :
100%true
2026-07-03 20:57:08
1
𝗔⚜️ :
(Brri baat)👀
2026-07-03 16:03:24
0
Musa khan :
y such h
2026-07-03 07:05:31
0
Aseer-e-ishq :
لا جواب
2026-07-03 06:44:49
1
Shah Shah :
"بندہ رزقِ حرام نہیں کھاتا، بلکہ رزقِ حرام بندے کو کھا جاتا ہے۔"
یہ ایک مؤثر اور سبق آموز قول ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ حرام کمائی وقتی طور پر انسان کو فائدہ دیتی ہوئی نظر آ سکتی ہے، مگر حقیقت میں وہ اس کے دین، اخلاق، سکون، عزت اور آخرت کو نقصان پہنچاتی ہے۔ اسی لیے کہا جاتا ہے کہ حرام رزق انسان کو اندر سے کھا جاتا ہے اور اس کی برکت، اطمینان اور نیکیوں کو متاثر کرتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں ہمیشہ حلال رزق عطا فرمائے اور حرام سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
2026-07-03 17:26:42
4
🇸🇦عطاء الللہ🦋 ڈراہیور 🇵🇰 :
اس طرح بندا روٹٰئ نہیں کھاتا روٹئ بندہ کھا جاتی 🥰👆⭐
2026-07-03 14:54:56
1
🇸🇦عطاء الللہ🦋 ڈراہیور 🇵🇰 :
اور ایک بات ایک پوری روٹئ کے لے ایک ایک نوالہ ہونا پڑتا ہے 🥰🫵⭐
2026-07-03 14:56:11
0
yaseen❤ :
@yaseen❤: آج کے دور کا سب سے بڑا المیہ!
بدنصیب ہے وہ انسان جو رات کے 3-4 بجے تک موبائل کی اسکرین اور چیٹ میں اپنی جوانی کے قیمتی وقت کا جنازہ نکال رہا ہے۔ یاد رکھو! یہ جو شادی سے پہلے کے عشق و محبت کے دعوے ہیں، یہ صرف تب تک ہیں جب تک ذمہ داریاں سر پر نہیں آتیں۔ جب زندگی میں مشکل حالات آتے ہیں، تو یہ سارا "عشق" پتلی گلی سے نکل جاتا ہے۔ تب انسان صرف اپنے بال نوچتا ہے اور پچھتاتا ہے۔
اگر رات کو جاگنے کا اتنا ہی شوق ہے، تو اپنی اس نیند کو کسی مقصد کے لیے قربان کرو۔ خود سے وعدہ کرو کہ آج کے بعد میں فضول چیٹس اور حرام رشتوں کی نظر اپنی زندگی نہیں کروں گا۔ جب تم کسی مقصد کے لیے جاگو گے، تو تمہارے دل کو بھی سکون ملے گا کہ میرا وقت ضائع نہیں ہوا، بلکہ میں اپنی منزل کے قریب پہنچ رہا ہوں۔
آج ہی تہیہ کر لو! ان فضول رشتوں سے نکل کر اپنے مقصد پر توجہ دو۔ ایک مہینہ خود کو محنت میں جھونک کر تو دیکھو، تمہاری شخصیت میں جو نکھار آئے گا اور تمہارے ساتھ جو باصلاحیت لوگ جڑیں گے، وہ تمہاری کامیابی کی گواہی دیں گے۔
فیصلہ آج کا، سکون کل کا! ⏳🔥💎
2026-07-03 15:51:52
0
NawaxGujjarBargat• :
@sharjeeljutt
2026-07-04 06:41:14
1
To see more videos from user @parindokihejrat, please go to the Tikwm
homepage.