@laghmani.pk: جمعہ مبارک اللّٰہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو جمعہ کی برکتیں نصیب فرمائے،ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے، گناہوں کو معاف فرمائے،رزق میں برکت، دلوں میں سکون، گھروں میں رحمت،اور امتِ مسلمہ کو اتحاد، امن و سلامتی اور خیر و عافیت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲 #abubakkarnawazlaghmani #foryoupage #repost #northernareasofpakistan