@pawerofislaam: یا نبی سلامٌ علیک، یا رسول سلامٌ علیک یا حبیب سلامٌ علیک، صلوٰۃُ اللہِ علیک رحمتوں کے تاج والے دو جہاں کے راج والے عرش کے معراج والے عاصیوں کے لاج والے یا نبی سلامٌ علیک، یا رسول سلامٌ علیک یا حبیب سلامٌ علیک، صلوٰۃُ اللہِ علیک ہے یہ حسرت در پہ آئیں اشک کے دریا بہائیں داغ سینے کے دکھائیں سامنے ہو کر سنائیں یا نبی سلامٌ علیک، یا رسول سلامٌ علیک یا حبیب سلامٌ علیک، صلوٰۃُ اللہِ علیک جان کر کافی سہارا لے لیا ہے در تمہارا خلق کے وارث، خدارا لو سلام اب تو ہمارا یا نبی سلامٌ علیک، یا رسول سلامٌ علیک یا حبیب سلامٌ علیک، صلوٰۃُ اللہِ علیک میرے مولا، میرے سرور ہے یہی ارمان، اکبر پہلے قدموں میں رکھے سر پھر کہے یہ سر کو اٹھا کر یا نبی سلامٌ علیک، یا رسول سلامٌ علیک یا حبیب سلامٌ علیک، صلوٰۃُ اللہِ علیک #viral #fyp #foryou #jummamubarak #trending