@kashf4550: #creatorsearchinsights 📖✨ قرآنِ کریم دلوں کی روشنی، روح کی شفا اور زندگی کی رہنمائی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ پاک پڑھنے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲💚 ﷽ تلاوتِ قرآن — سکونِ قلب، نورِ ایمان، اور کامیابی کا راستہ۔ 🌹#Quran #QuranRecitation #HolyQuran #Islam ﷺ