@why.24in8: کیسے مان جاؤں کہ آپ چلے گئے ہیں؟ عشق والے جدائی کب ہوتے ہیں، وہ تو بس روپ بدلتے ہیں۔ 😭💔 سکوتی سے خاموش بن جاتے ہیں، خاک سے ہوا بن جاتے ہیں۔ 😢😢 زمین کی اسیری سے آزاد ہو کر آسمان کی طرف پرواز کرنے لگتے ہیں۔ 😢 تو کیسے مان جاؤں عشقِ من کہ آپ چلے گئے ہیں؟ 💔 ۔ ۔ ۔ #foryoupage #unfreezmyaccount #اللھم_ارزقنا_توفیقاتِ_شھادة_فی_سبیلک🙏🕊 #الھم۔عجل۔ولیک۔الفرج @✨