@33tylxr: 😝✌🏽| #tylerdurden #bradpitt #fightclub #indenavarrette #obsession #edit #viral #fyp

𝔗𝔶𝔩𝔵𝔯
𝔗𝔶𝔩𝔵𝔯
Open In TikTok:
Region: MY
Friday 03 July 2026 07:00:05 GMT
283
31
6
11

Music

Download

Comments

nezesur
31nezesur :
peakkk
2026-07-03 12:11:16
1
31iecyl
31Tiecyl :
Real
2026-07-26 18:46:59
1
killer.ae3
killer.ae :
peak
2026-07-03 07:11:14
1
lokz.aep
ʟօӄʐ⁶⁹ :
I'll be your blonde tonight 🥰🥰🥰🙏🏻🙏🏻🙏🏻🔥🔥🔥🔥😝😝
2026-07-03 07:27:16
1
To see more videos from user @33tylxr, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

‏سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ کبھی مجھے ایسے کیمرے کے سامنے آنا پڑے گا ،میرے بابا زندہ ہوتے تو کبھی ایسا نہ کرتی ، مگر  میں تو یتیم ہو گئی ہوں  ، میرے جیسی اور بیٹیاں اپنے باپ بھائیوں کے سائے سے محروم نہ ہوں اسکے لیے مجھے حکومت اور اداروں سے انصاف چاہیے ۔۔۔۔۔ چوہدری عبداللہ طاہر کی بیٹی کا رلا دینے والا بیان ۔۔۔۔ اس بیٹی کے بقول ۔۔ میں انگلینڈ میں پڑھتی ہوں ، جب مجھے یہ خبر ملی تو مجھے یقین نہیں آرہا تھا کہ ایک ماں کا اکلوتا بیٹا ، دو بہنوں کا واحد بھائی اور ہم 7 بچوں کا باپ اس دنیا میں نہیں رہا ، مجھے ایسے لگا جیسے میں ٹھنڈی  چھاؤں سے  تپتی دھوپ میں آگئی ہوں ، شکر ہے کچھ لوگ مجھے سنبھالنے والے تھے ورنہ شاید مجھے وہیں انگلینڈ میں کچھ ہو جاتا ، اگلہ مرحلہ انگلینڈ سے پاکستان تک کے سفر کا تھا ، 23 گھنٹے کا سفر مجھے 23 سال پر محیط لگا ، میرا دل چاہتا تھا کہ پلک جھپکوں اور اپنے باپ کی میت پر پہنچ جاؤں اور ان سے لپٹ کا دھاڑیں مار کر رؤں ۔۔۔ پاکستان پہنچ کو جو مجھ پر بیتی اور اپنے بہن بھائیوں ، ماؤں اور دادی  کا جو حال دیکھا وہ بیان نہیں کرسکتی ۔۔ اب مجھے کیا چاہیے ، زیادہ سے زیادہ انصاف بھی ہمیں چوہدری عبداللہ طاہر جیسا والد واپس نہیں دلا سکتا ، لیکن میں انصاف کی منتظر ہوں ، کہ اگر ظالم پکڑے جائیں اور اپنے انجام کو پہنچیں تو میرے جیسی اور بیٹیاں اور بیٹے اپنے والد کے سائے سے محروم نہ ہوں ، یہ ظالم لوگ مزید کوئی نقصان کرنے کے قابل نہ رہیں ، حکومت اور پولیس و اداروں سے درخواست ہے کہ میرے والد کے قا۔تلوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے ، عوام سے اپیل ہے کہ ہمارے والد کی مغفرت کے لیے انہیں اپنی دعاؤں میں یادرکھیں ۔۔ چوہدری عبداللہ طاہر کی بیٹی کا بیان۔ش۔س۔م. مزید اصل اور حقیقت پر مبنی کہانیوں کے لیے میری پروفائل کو فالو ضرور کریں۔ #abdullahtahir #daughter #okara #شہید_چوہدری_محمد_عبداللہ_طاہر #قیدی_نمبر_804

About