@ameer.hamza.travels: 🕋✨ طائف سے الوداعی عمرہ | محرم الحرام 2026 الحمدللہ! ہمارے محرم الحرام 2026 عمرہ گروپ کے معزز زائرین طائف سے الوداعی عمرہ کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ 🤲❤️ اللہ تعالیٰ تمام عبادات، دعاؤں اور عمرہ کو قبول فرمائے، ہر زائر کو دوبارہ بار بار اپنے مقدس گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین۔ 📍 Syedna Ameer Hamza Travel & Tour's Pvt. Ltd. +92 313 5712380 #Umrah2026 #Muharram2026 #FarewellUmrah #Taif #Makkah