@abdurraziq287: ##راولپنڈی: نشاط سینما کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ محکمہ اینٹی کرپشن نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم ملک عارف سمیت متعدد افسران کو راولپنڈی سے گرفتار کر کے لاہور منتقل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ملزمان پر نشاط سینما کیس میں مبینہ طور پر انتظامیہ کی ملی بھگت سے جعلی دستاویزات منظور کرانے اور عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کے الزامات ہیں، جن پر فردِ جرم عائد کی جا چکی ہے۔ حکام کے مطابق مزید تفتیش جاری ہے اور کیس میں ملوث دیگر افراد کی گرفتاری بھی متوقع ہے۔ دوسری جانب راولپنڈی کی تاجر برادری اور نشاط سینما کے آبائی مالکان نے اینٹی کرپشن کی کارروائی کا خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ محکمہ اس معاملے میں قانون کے مطابق کارروائی مکمل کرے گا اور ذمہ دار عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
کیا نشاط سینما وہی جو فوارہ چوک پہ، راولپنڈی ٹیچنگ ہسپتال کے ساتھ تھا؟
2026-07-03 18:43:05
5
SAFi_GRACE :
Zbr10
2026-07-03 13:21:06
0
Habib Ullah :
zeber.10🥰
2026-07-04 03:33:34
0
fada :
zbr10
2026-07-03 17:24:04
0
Imtiaz Shinwari :
zabardast
2026-07-03 10:17:16
1
Sardar Yasir :
Not good
2026-07-04 00:31:34
0
ZiaKhanPti :
بے شک اللہ الحق ہے وہ حق اور سچ کا خدا ہے
2026-07-03 11:35:45
5
M.S.ALI :
کیا کسی کو اس معاملہ کی پوری تفصیل پتا ہے کیونکہ جہاں تک مجھے علم ہے کہ اس جگہ کے مالک اسلم خان صاحب تھے جو کہ انڈیا جالندھر سے آے تھے ان کا ایک ہی بیٹا وسیم تھا جو کہ فوت ہو گیا تھا اور خان صاحب کی وفات کے بعد ان کا کوئی بھی قریبی وارث نہیں تھا شاید کچھ دور کے رشتے دار ہوں تو پتا نہیں کیوںکہ ان کے ایک بھائی اور تھے جنھوں نے شادی ہی نییں کی تھی ان کی اس کے علاوہ بھی کافی زیادہ جائیداد تھی جن پر ایسے ہی قبضے ہی ہوے ہیں چار نمبر چونگی اصغر مال روڈ پر بھی جھاں اب لاھور ڈپو اور دوسری کپڑے کی شاپس ہیں یہ جگہ بھی انہیں اسلم خان صاحب کی تھیں جن پر دوسرے لوگوں نے جعلی پیپرز بنا کر قبضے کیے اور آگے بیچی ہیں اور اس سب میں محکمہ اوقاف بھی شامل ہے نشاط سینما بھی جو جو لوگ ملکیت بنا رہے ہیں سب جعلی مالک و وارث ہیں
2026-07-04 11:26:10
0
23244566 :
bht bura kia is ne meri family k st
2026-07-03 08:03:26
2
ZAHID Khanshinweri ♥️🦁❤️🩹💞 :
حسبنا اللہ ونعم الوکیل
2026-07-03 16:08:56
3
ch Rasib.gujjar :
malik sab sher ha sher
2026-07-04 08:59:04
0
SajawalkhanZadaS.K.3 :
good
2026-07-04 11:16:51
0
Ch Gulzar✌️❤️ :
Good
2026-07-04 09:22:49
0
ch Rasib.gujjar :
sher ha sher
2026-07-04 08:55:05
0
Ali :
very well done Anti Corruption Punjab.
2026-07-03 16:02:41
0
M Hassan :
good position
2026-07-04 06:18:47
0
Umarkhan :
Very good
2026-07-03 13:37:48
0
JK 🇵🇰🫶🇨🇳 :
welldone
2026-07-03 19:26:25
0
Mohsin Kiani :
good ccd
2026-07-04 12:14:07
0
⚡️سلمان_خان⚡️ :
Good 🥰🥰🥰🥰
2026-07-03 16:28:41
0
Habib Ullah :
🥰🥰🥰
2026-07-04 03:37:51
0
Ayub khan :
🥰🥰🥰🥰
2026-07-04 05:48:26
0
💚💖Ajmal💝khan 💖💓 :
❤️❤️❤️
2026-07-04 11:03:53
0
manzoorelahi361 :
🥰🥰🥰
2026-07-04 06:59:22
0
Zirar65 :
😳😳😳
2026-07-03 21:56:32
0
To see more videos from user @abdurraziq287, please go to the Tikwm
homepage.