@seharinnocent_jatti: شادی ایک ہجرت ہے جو بیٹیاں اللّٰہ کی رضا کے لیے کرتی ہیں دعا ہے کہ ہر بیٹی کے نصیب اللہ چودھویں چاند سے زیادہ روشن کرے (آمین) 🌙🥀💫🫠🤌 #hajabimoom👑 #tiktokfans🌹🌈 #fyqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqq #viralmyaccount🙏🥹 #viwesproblem🙏🥹🙏 @tiktok creator
ameeeeeen sum ameeeen 🤲 Allah pak hr shahzadi ke naseeb achy kry 🤲 aur dunya ki hr khushi aata farmy 🤲🤲🤲
2026-07-09 04:08:21
6
💕Jaffar Hussain 💕 :
اللّٰہ پاک سب بچیوں کے نصیب بہت اچھے کرے
ان کے گھروں میں عزت، دلوں میں سکون،اور زندگی میں برکت عطا کرے۔
ہر بیٹی کو عزت والا رشتہ،اچھا نصیب اور سکھ بھری زندگی ملے۔ آمین ثم آمین
بیٹاں تو رحمت ہوتی ہے ہیں ۔اللّٰہ عزوجل ان کے نصیب خود لکھتا ہے اور وہ سب سے حسین لکھائی ہوتی ہے۔✨🫀