کرم کی اک نظر ہم پر بھی ہو جائے یا رسول ﷺ
غموں کا یہ سفر آسان ہو جائے یا رسول ﷺ
2026-07-04 12:27:02
4
CH ALI RAZA :
beshak
2026-07-04 17:52:59
2
🐾 :
خوش نصیبی کی انتہا ہے اللہ کے گھر کا بلاوا 🕋 اللہ پاک ہم سب کو بھی حج کی یہ پاکیزہ سعادت نصیب فرمائے اور مکہ و مدینہ کی گلیوں کا مسافر بنائے۔ سب 'آمین' لکھیں، نہ جانے کس کی زبان سے نکلا ہوا آمین ہم سب کی تقدیر بدل دے۔🤲❤️