بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم جناب صاحب اپ سے ایک عاجزانہ درخواست کر رہا ہوں یہ سب کو معلوم ہے کہ چار پانچ سال سے ملک میں ایک ناجائز حکومت اور کرپٹ اور بے ایمان ٹولہ اقتدار پر مسلط ہے جس کی وجہ سے ملک میں زیادہ تر روزگار بے روزگاری کی لباس میں بدل ہو چکی ہے اور حکومت اپنی من پسند خواہشات اور اور اقتدار کی شاہانہ زندگی گزارنے پر مصروف ہے ملک اور اس ملک کی عوام روز بروز بربادی کی طرف جا رہی ہے عدنان بھائی ہم جس بارے میں اپ کو اگاہ کر رہے ہیں وہ ہم جانتے ہیں کہ جو ذمہ داری ریاست کی ہے ریاست ان میں ناکام ہو چکی ہے اور اللہ نے اپ کو ہمت دی طاقت دیا اور اپ سے وہی کام لیا جو ریاست کی ذمہ داری تھی وہ اللہ نے اپ کو یہ اعزاز دیا ہے لوگوں کی تعاون سے اور اپ کی محنت سے اور اللہ کی فضل اور رحم سے fix it ایک مضبوط ادارہ بن چکا ہے عدنان بھائی ہم جس موضوع پر اپ سے بات کرنا چاہتا ہے وہ یہی ہے کہ اپ کو معلوم ہے کہ ہمارے ملک کی چھوٹے اور بڑے مدارسوں میں اج کل بڑے مشکلات ہے مدارسوں میں لاکھوں بچے قران اور دینی تعلیمات حاصل کرتے ہیں موجودہ ریاست کی ناکامی کی وجہ سے مدارسوں کو بڑی مشکلات کا سامنا ہے اپ کی بڑی مہربانی ہوگی تھوڑی سی وقت نکال کر وہاں جا کر ان کی مشکلات بھی سنیں اپ کی بڑی مہربانی ہوگی اللہ اپ کو مزید کامیابی کی عطا فرمائے شکریہ والسلام🥰
2026-07-05 07:21:32
0
Rizu😎Masoori💗 :
halip plzzz sir
2026-07-03 08:08:38
0
𝕂𝕒𝕤𝕙𝕖𝕣𝕂𝕙𝕒𝕟.🍷🌿🚶 :
WhatsApp pa raplay nhi mlta bhi
2026-07-03 08:31:23
0
Rizu😎Masoori💗 :
plzzzzzzzzzz
2026-07-03 08:08:45
0
Faisal Game :
🥰🥰🥰
2026-07-03 08:06:26
0
Nisar gujjar :
♥️♥️♥️
2026-07-16 04:16:48
0
R C. O. K. OP. PUBG 👑👑 :
🥰🥰🥰
2026-07-14 07:52:40
0
Aman bhatti 💕💕 :
🥰🥰🥰
2026-07-15 03:27:20
0
Shayan khan :
🥰🥰🥰
2026-07-15 03:02:51
0
Emad Khan :
🥰🥰🥰
2026-07-15 01:49:01
0
wasim bahadar :
🥰🥰🥰
2026-07-16 01:05:30
0
Rabail Khan168 :
🥰🥰🥰
2026-07-14 04:03:24
0
N💔 bewafa💔🥀💔💯 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-13 21:30:32
0
꧁•༆Rizwan༆•꧂ :
❤️❤️❤️
2026-07-03 08:04:46
0
To see more videos from user @adnankhanfixit, please go to the Tikwm
homepage.