@quetta7542: کل رات کوئٹہ کے جبل نور سے پشاور کے لیے روانہ ہونے والی ایک مسافر کوچ آج صبح ژوب کے قریب دانہ سر کے مقام پر کنٹرول کھو بیٹھی اور گہری کھائی میں جا گری۔ بچ جانے والے ایک مسافر نے انٹرویو میں بتایا کہ ڈرائیور غصے میں تھا اور تیز رفتار میں کوچ بے قابو ہوئی اور سیدھی کھائی میں گر گئی۔ 💔
میں نے اس روٹ پے ایک دو مرتبہ سفر کیا۔ اس کے بعد اس راستے جانے سے کوفت ہوتا ہے۔ ہر دس کلومیٹر پے ایف سی کا چیک پوسٹ کہاں جارہے ہو۔ کیوں جارہے ہو۔ کیا ہے تمہارے ساتھ۔ شناختی کارڈ دیکھاو۔ کتنے سواری ہیں۔ کہاں کہاں سوار ہوئے۔ کہاں کہاں سواری اتارے۔ ڈریور سے پہلا سوال یہ ہوتا ہے کیا کام کرتے ہو۔ اب ایسے میں غصہ نہ آئے تو بندہ کیا کرے۔ گاڑی چلاتے ہوئے ذہنی بوجھ نہیں ہونا چاہئے۔ اس رستے پے چلنے والے ہر ہر گاڑی والا اس کوفت کا شکار ہوتاہے۔
2026-07-03 14:11:00
8
To see more videos from user @quetta7542, please go to the Tikwm
homepage.