@mohsin_shaikh36: پگلی تم آخری لڑکی ہو💗 ، تمہارے بعد اس دل کے دروازے پر صرف زنگ چڑھے گا 🚪👀 کوئی دستک سنائی دے بھی تو میں در نہ کھولوں گا، کوئی نام پکارے بھی تو لب خاموش رہیں گے، 🦋 کیونکہ محبت کی کتاب کا آخری باب تمہارے نام ہو چکا ہے۔ 📖✨ میں نے تمہاری یادوں کو دل کے کمرے میں سجا رکھا ہے، جہاں ہر دیوار پر تمہاری مسکراہٹ کی روشنی ٹھہری ہوئی ہے۔ 💖🥀👀 جہاں ہر کونے میں تمہاری باتوں کی خوشبو بسی ہوئی ہے، اور جہاں ہر شام تمہاری کمی کا سورج ڈوب جاتا ہے۔ 🌅🦋#viralvideo #foryoupage #unfrezzmyaccount #urdupoetry #unfrezzmyaccount