@dhsydudygs: وہ کہتا تھا میری غیرت، میری انا، میرا غرور ہو تم، میں نے بھی یقین کر لیا تھا کہ شاید محبت میں میرا وجود محفوظ ہے۔ مگر وقت نے عجیب کھیل کھیلا، جس شخص نے مجھے اپنی عزت کہا، اسی نے میری خاموشیوں کو بے وقعت کر دیا۔ اب کبھی آئینے میں خود کو دیکھتی ہوں، تو سوال کرتی ہوں کہ آخر میری کمی کیا تھی؟ وفا کم تھی، محبت کم تھی، یا انتظار زیادہ تھا؟ پھر یاد آتا ہے، کچھ لوگ محبت نہیں، صرف احساسات کا سہارا چاہتے ہیں، اور جب دل بھر جائے تو چھوڑ دیتے ہیں۔ میں ٹوٹ کر بھی سنبھل گئی ہوں، مگر اندر کہیں ایک حصہ اب بھی ویران ہے۔ جہاں تمہارے وعدے دفن ہیں، اور میری دعائیں بے آواز سو رہی ہیں۔ تم نے شاید بھلا دیا ہو، مگر کچھ رشتے ختم ہو کر بھی ختم نہیں ہوتے۔ وہ یادوں کی صورت ساتھ رہتے ہیں، ہر رات، ہر خاموش لمحے میں۔ اب محبت سے ڈر لگتا ہے، کیونکہ جس نے محبت سکھائی، اسی نے جدائی کا مطلب بھی سمجھا دیا۔ 🖤
yr dafa kroooo esko khud se pyr kroo or agly waqat k bary ma socho bss
2026-07-19 16:28:27
1
18 march 2026 :
وہ خسارہ ہمیشہ یاد رہتا ہے
جو مخلص ہو کر کھایا ہو
2026-07-05 13:09:56
51
Adnan bodla :
منزلیں بھی اس کی تھی راستہ بھی اس کا تھا اک میں اکیلا تھا قافلہ بھی اس کا تھا..😓
ساتھ ساتھ چلنے کی سوچ بھی اس کی تھی پھر راستہ بدلنے کا فیصلہ بھی اس کا تھا.😓
اج اکیلا ہوں تو دل فریاد کرتا ہے..
لوگ تو اس کے تھے کیا خدا بھی اس کا تھا.❣😥
2026-07-03 11:04:09
36
ملیحہ🔥 :
نگاہوں میں نظر کیسی ،نظر میں خواب کیسا ،خواب میں رنگ کیسا ،
رنگ میں گلاب 🌹 کیسا ، جو دل سے اتر گیا ، اس شخص سے حساب کیسا ،
2026-07-05 16:20:08
19
Karachi Queen 👑 :
caption plz
2026-07-04 04:13:37
8
❤️🔥🌹Shezadi Rajpot🌹❤️🔥 :
Right
2026-07-03 11:13:34
11
Ayesha Sheikh ☺️💞 :
right 🥺🥺
2026-07-04 12:52:04
10
decentshahzadi8 :
g bilkul 💔
2026-07-04 09:09:36
13
Malik Mudasir :
right 💯
2026-07-03 11:50:28
9
diva✨💅 :
وہ خسارہ ہمیشہ یاد رہتا ہے
جو مخلص ہو کر کھایا ہو
2026-07-05 03:34:52
8
🍁JuTt G😏 :
Alhamdulillah🥰
2026-07-04 10:46:20
8
Arbab ❤️ :
وہ خسارہ ہمیشہ یاد رہتا ہے
جو مخلص ہو کر کھایا ہو
2026-07-06 17:58:47
8
Nosheen Khattak :
of cours right...nice caption...
2026-07-04 20:01:21
6
💞 my life very happy 💞 :
G ha ☹️
2026-07-04 02:42:53
8
mahamshah :
nice
2026-07-03 09:38:46
11
AM love😘❤️ :
Right🙃
2026-07-04 08:46:50
6
N4Zuuuuu :
sai bt 🥺
2026-07-03 21:11:38
7
Alihaq :
right
2026-07-03 18:41:27
5
🦋⍣⃝🇲ᴵˢᴴᴬᴸᎧᎮ᭄ :
Hyeee🙂❤️
2026-07-03 17:01:42
7
𝐌𝐮𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐝𝐢𝐚 🖤 :
right 👍
2026-07-04 11:26:46
7
masoom c guriya😍 :
han jwb chahye mujy b
2026-07-03 18:31:23
9
𝚁ᴇᴅ 𝙵ʟᴀɢ🚩 :
Damn true lines 🥀🙌🏻🔥
2026-07-03 22:57:46
7
ㄒㄖ乂丨匚 _ᥫ᭡_ 乇尺卂 🐞(حیاءنُور)~ :
Ahn Kaya khub likha ap na guriya ❤️✨
2026-07-04 11:59:58
11
🦋 Zคrค Qนeeภ 👑 :
hyyyy yah song 🥺🥺🥺🥹
2026-07-04 13:37:55
9
To see more videos from user @dhsydudygs, please go to the Tikwm
homepage.