@arifwrites_1: "The moment your love starts belonging to someone else, choose silence and walk away. Some hearts are not meant to be chased." #creatorsearchinsights #viral #100k #unfreezemyaccount #treanding
پیار عشق اور محبت سے ڈرتا کون ہے
اور پیار تو ہو جاتا ہے اسے کرتا کون ہے
اور ہم تو قربان کر دیں اپنا سب کچھ محبت میں پہلے ہم کو تو پتہ چلے ہم سے محبت کرتا کون ہے
2026-07-03 09:58:29
5
🇨🇦 :
اور پھر میری طرح اس خاموشی کی وجہ سے ساری زندگی روتے رہنا 🥺