@wicky786khan: Crime Scene, جھیل سیف اللہ میں ایک خاندان کے چھ افراد کی ہلاکت: ’باپ نے جان بچانے کے لیے چھلانگ لگانے کا سوچا مگر پھر بچوں کے پاس لوٹ گئے‘ ’پانی کا بہاؤ انتہائی تیز تھا اور بظاہر کشتی میں موجود افراد خوفزدہ تھے اور مدد کے لیے پہنچنے والی لانچ پر چھلانگ نہیں لگا رہے تھے۔ خاندان کے سربراہ نے ایک مرتبہ چھلانگ لگانے کی کوشش کی، مگر پھر واپس مڑ گئے اور اپنے بچوں کو سنبھالنے لگے۔‘ ’پانی کا بہاؤ انتہائی تیز تھا اور بظاہر کشتی میں موجود افراد خوفزدہ تھے اور مدد کے لیے پہنچنے والی لانچ پر چھلانگ نہیں لگا رہے تھے۔ خاندان کے سربراہ نے ایک مرتبہ چھلانگ لگانے کی کوشش کی، مگر پھر واپس مڑ گئے اور اپنے بچوں کو سنبھالنے لگے۔‘ ’اس کے بعد کا منظر وہاں موجود بہت سے لوگوں نے بھی دیکھا کہ خاندان کے سربراہ نے اپنے تمام بچوں کو اپنے ساتھ لگانے کی کوشش کی اور انھیں اپنے بازوؤں کے حصار میں لے لیا۔‘ سعد کریم صوبہ خیبرپختونخوا میں سوات کے قریب واقع سیف اللہ جھیل کے کنارے واقع ایک ریستوران کے مالک ہیں اور اُن کا دعویٰ ہے کہ وہ دو روز قبل اس جھیل میں کشتی ڈوبنے کے واقعے کے عینی شاہد ہیں جس میں لاہور سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے چھ افراد کی ہلاکت ہوئی۔ پاکستانی بحریہ کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کمانڈر عامر اوندل کی بڑی بیٹی امریکہ سے پاکستان چھٹیاں گزارنے آئیں تھیں، جس کے بعد اوندل فیملی نے مل کر سوات جانے کا فیصلہ کیا تاکہ پورا خاندان ایک ساتھ اچھا وقت گزار سکے، مگر اہلخانہ کے مطابق کسی کے وہم و گمان میں نہ تھا کہ اس سفر کا انجام اتنا المناک ہو گا۔ دو روز قبل (یکم جولائی) لاہور سے تعلق رکھنے والے عامر اوندل اپنے اہلخانہ کے ہمراہ مہوڈنڈ کے علاقے میں واقع سیف اللہ جھیل میں کشتی میں سوار تھے جب یہ اُلٹ گئی، اس حادثے کے نتیجے میں اس خاندان کے چھ افراد ہلاک ہوئے جن میں سابق لیفٹیننٹ کمانڈر عامر اوندل، اُن کے 20 سالہ بیٹے عبداللہ اوندل، دو بیٹیاں 27 سالہ پروا اوندل اور 23 سالہ رویل اوندل، جبکہ پروا اوندل کے دو کمسن بچے بھی شامل ہیں۔ عامر اوندل کی تیسری بیٹی بشریٰ تاحال لاپتہ ہیں اور ریسکیو اہلکار اُن کی تلاش میں مصروف ہیں۔ اس خاندان کے چھ افراد کی تدفین جمعرات کی شام لاہور میں کر دی گئی ہے۔ عینی شاہدین اور اہلِخانہ کے مطابق حادثہ پیش آنے کے بعد ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کمانڈر عامر اوندل اپنے بچوں کو بچانے کی کوشش کرتے رہے اور اسی کوشش میں اپنی جان بھی گنوا بیٹھے

Crime Scene
Crime Scene
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 03 July 2026 09:14:40 GMT
495925
10132
378
936

Music

Download

Comments

sadiasadia5422
sadiasadia :
Kpk government ruled from last 13 years in kpk but they failed to provide basic facilities for tourists
2026-07-03 20:04:56
135
aftabbaloch00
aftab baloch :
they are from my village 😳
2026-07-04 00:50:33
21
ra575136
RA :
Allah sabko apnay hifz. o aman ma rakhay
2026-07-04 08:06:25
23
pakistan23231
Muhammad Haris Attari :
2026-07-05 01:07:58
5
atifkhanjatoi1
❤️ 🇸🇦Jatoi 🇸🇦 ❤️ :
2026-07-04 19:36:13
0
laibaa.khan.queen
laibaa.khan.queen :
2026-07-05 14:16:20
0
user33462586801881
Sajid :
yr sab tourist places par safety ke intizamat na hone ki waja se hein..sab tourist points par safety ke liye kuch system nahi..local government iss li zimadar hai..
2026-07-04 17:08:27
8
nazmirbhatti05
Nazmir Bhatti :
Sbko amaan mn rkhy
2026-07-04 09:05:54
6
miankashifrasheed_
Rasheed sons builders :
ہم اکثر ہر بڑے حادثے کے بعد کہتے ہیں: "یہ اللہ کی مرضی تھی۔" لیکن کیا ہم کبھی یہ بھی سوچتے ہیں کہ ہماری اپنی غفلت، قوانین کی خلاف ورزی، ناقص منصوبہ بندی، اور لاپروائی کا کتنا حصہ تھا؟ حادثات سے سبق سیکھنے والی قومیں اپنی غلطیاں درست کرتی ہیں، جبکہ سبق نہ سیکھنے والی قومیں انہی غلطیوں کو بار بار دہراتی ہیں۔ اللہ پر ایمان رکھنا ضروری ہے، مگر اپنی ذمہ داری سے فرار اختیار کرنا درست نہیں۔ احتیاط کرنا، قوانین پر عمل کرنا اور اپنی غلطیوں سے سیکھنا بھی ہماری ذمہ داری ہے۔
2026-07-03 17:01:30
127
my.collection936
My collection :
bar bar ek e galti weather condition study key bagir log nikl jaty every year ye sab hota but log bother e ni krty
2026-07-03 17:34:48
24
fabianjohnston7
Hello :
there should be banned on all tourist places until safety arrangements including road structure.
2026-07-03 17:58:17
27
saba.muneeb2
Saba Muneeb :
It’s heart wrenching . Very sad
2026-07-03 22:12:02
10
imranali2014
Imranali2014 :
There is no safety in northern areas.
2026-07-03 16:39:49
9
zain_motors
Zain Motors :
Allah pak janat main Alla maqam atta farmy amen
2026-07-03 16:14:04
17
sohail_awan_43
SAwan :
Allah pak janat main Alla maqam atta farmy amen
2026-07-03 16:50:24
14
syed.atif.raza61
Syed Atif Raza :
Allah Paak Maghfirat Farmaye
2026-07-03 20:43:52
7
zahid.wattou
wattou :
sham on kpk government
2026-07-03 16:55:26
12
mr.patlo.g
💕❣️M. Asif.Ali.khan.💕💯 :
Mujhe to aj taq yehi samaj nhi ai ye log karny kia jate hen
2026-07-03 20:43:00
4
To see more videos from user @wicky786khan, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About