@themaryamnsharif: سرگودھا میں پیش آنے والا واقعہ دل دہلا دینے والا ہے۔ ایک معصوم چھ، سات سالہ بچی گھر سے سامان لینے نکلی، مگر درندگی کا نشانہ بن گئی اور بے رحمی سے قتل کر دی گئی۔ ملزم نے جرم چھپانے کی کوشش کی، مگر ایک چھوٹے سے خون کے نشان نے حقیقت بے نقاب کر دی #maryamnawaz #maryamnawazsharif #pmlntiktok #pmln #fyp