@beinghuman1045: توں نے چاہا ہی نہیں... ورنہ میں دنیا کو بتاتا... محبوب اگر سچا مل جائے، تو اسے دل میں نہیں، پلکوں پر بسایا جاتا ہے۔ 🥀 کچھ لوگ محبت کی قدر نہیں کرتے، اور کچھ پوری زندگی صرف ایک شخص کی قدر کرتے رہ جاتے ہیں۔ ہر رشتہ قسمت سے نہیں ٹوٹتا، کچھ رشتے لاپروائی سے بھی بکھر جاتے ہیں۔ اگر تم چاہتے... تو شاید کہانی کچھ اور ہوتی۔ مگر اب خاموشی ہی میرا جواب ہے، اور دعا ہی میری آخری محبت۔ #unfrezzmyaccount #videoviral #foryou