@un_known_rao: ہمارے بغیر بھی رونقیں ویسے ہی رہتی ہیں کسی کو ہماری موجودگی، غیر موجودگی سے فرق نہیں پڑتا ! زندگیاں رکتی نہیں ہیں کسی کی ہنسی پھیکی نہیں پڑتی آپ نہ سہی تو کوئی اور سہی ہم اہم ہوتے ہیں۔ مگر اتنے نہیں کہ ہمارے بغیر جیانہ جا سکے۔ #sadpoetry #foryou #foryou #foryou #viralvideo