@mohammadawaiskhasjaan: تہران: قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی قیادت میں پاکستانی وفد نے حرم امام خمینی میں شہید رہبر کو خراج تحسین پیش کیا اور الوداع کی. وفد میں پاکستان بھر سے تعلق رکھنے والے شیعہ سنی علماء شامل تھے۔ #AllamaSajidNaqvi #QMJPakistan #Pakistan #iran🇮🇷