@dark_bearot7: بھول جانا یا بھولا دینا یہ بس کہنے کی باتیں ہیں اصل زندگی میں ایسا نہیں ہوتا اور اگر ہو جائے تو کوئی ایکسیڈنٹ یا کوئی بیماری کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے سب ایک جیسے نہیں ہوتے اور نہ ہی کوئی اچھا ہوتا ہے کہ اسے ہم اپنے دکھ بتا سکے۔ #jungkook #sadvibes #unfreezemyaccount #taekook #unfreezemyaccount