@admirerofmaj.sameer: تم ہمیں یاد رہے۔ اور بہت یاد رہے ہجر کی راہ پہ اک عمر سے چلتے چلتے ذہن جب قابل آباد نہیں رہتا ہے۔ درد کے سانچہ بے درد میں ڈھلتے ڈھلتے دل ہی جب مائل فریاد نہیں رہتا ہے اور تنہائی کی آغوش میں پلتے پلتے اپنا کچھ آپ بھی جب یاد نہیں رہتا ہے اس گھڑی بھی اے میرے دوست اے میرے اجنبی دوست! تم ہمیں یاد رہے اور بہت یاد رہے۔۔۔۔#creatorsearchinsights #fypシ゚viral🖤tiktok #1 #trending