@zama.media: یورپ میں شدید گرمی نے شہریوں کو بے حال کر دیا! گرمی سے بچنے کے لیے ایک شخص فریزر میں لیٹ گیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ آپ کے خیال میں یہ صرف مزاح ہے یا واقعی گرمی اس حد تک پہنچ چکی ہے؟ #ZamaMedia #EuropeHeatwave #HeatWave #ViralVideo #BreakingNews